انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: "From this very cup of mine, I served the Messenger of Allah (peace be upon him) honey, nabidh, water, and milk."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے اپنے اس پیالے سے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو شہد، نبیذ، پانی اور دودھ پلایا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1283]
