انگریزی ترجمہ
Wa'il al-Hadrami narrated that Tariq ibn Suwayd (may Allah be pleased with him) asked the Prophet (peace be upon him) about wine. The Prophet forbade or disliked its preparation. Tariq said: "I only make it as medicine." The Prophet said: "It is not a medicine; it is a disease."
اردو ترجمہ
وائل حضرمی سے روایت ہے کہطارق بن سوید جعفی رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے شراب کے بارے میں پوچھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کے بنانے سے منع کیا (یا ناپسند کیا)۔ وہ بولا کہ میں دوا کے لئے بناتا ہوں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ نہیں وہ دوا نہیں بلکہ بیماری ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1279]
