انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) was asked about bit' (a type of wine). He said: "Every drink that intoxicates is forbidden."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے بتع (ایک قسم کی) شراب کے بارے میں پوچھا گیا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ہر وہ شراب جس میں نشہ ہو، وہ حرام ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1265]
