انگریزی ترجمہ
Abu Tha'labah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever finds his game after three days and it has not spoiled, let him eat it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو شخص اپنا شکار تین روز کے بعد پائے، تو اگر وہ بدبودار نہ ہو گیا ہو تو اس کو کھا لے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1242]
