انگریزی ترجمہ
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "O Abu Dharr! I see that you are weak, and I wish for you what I wish for myself. Do not be a judge between two people, and do not be a guardian of an orphan's property."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اے ابوذر! میں تجھے کمزور پاتا ہوں اور میں تیرے لئے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لئے پسند کرتا ہوں۔ دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ مت کرو اور یتیم کے مال کی نگرانی مت کرو (کیونکہ احتمال ہے کہ یتیم کا مال بیجا اٹھ جائے یا اپنی ضرورت میں آ جائے اور مؤاخذہ میں گرفتار ہو)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1203]
