انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): A young man of the tribe of Aslam said, "O Messenger of Allah! I intend to go on jihad, but I have no equipment." He (peace be upon him) said: "Go to so-and-so; he had equipped himself for jihad, but he has fallen ill." So the young man went to that man and said, "The Messenger of Allah (peace be upon him) sends you greetings and says: Give me that equipment." The man said (to his wife or slave-girl), "O so-and-so! Give him all that equipment and keep nothing back. By Allah, keep nothing back, for in that there will be blessing for you." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1093]
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہقبیلہ اسلم کے ایک جوان نے کہا کہ یا رسول اللہ! میں جہاد کا ارادہ رکھتا ہوں اور میرے پاس سامان نہیں ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ فلاں کے پاس جاؤ اس نے جہاد کا سامان کیا تھا مگر وہ شخص بیمار ہو گیا۔ وہ اس شخص کے پاس گیا اور کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے تجھے سلام کہا ہے اور فرمایا ہے کہ وہ سامان مجھے دیدے۔ اس نے (اپنی بیوی یا لونڈی سے کہا کہ) اے فلانی! وہ سب سامان اس کو دیدے اور کوئی چیز مت رکھ اللہ کی قسم کوئی چیز نہ رکھ کیونکہ تیرے لئے اس میں برکت ہو گی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1093]
