انگریزی ترجمہ
It is narrated from Anas (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) saw an old man being supported between his two sons (leaning on them). He asked: "What is the matter with him?" The people said: "He has vowed to walk on foot." The Prophet (peace be upon him) said: "Allah has no need of this man punishing himself," and he commanded him to ride. [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1005]
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک بوڑھے کو دیکھا جو اپنے دونوں بیٹوں کے درمیان (ان پر) ٹیک لگائے جا رہا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟ لوگوں نے کہا کہ اس نے پیدل چلنے کی نذر مانی ہے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس کے اپنے نفس کو عذاب میں مبتلا کرنے سے بےپرواہ ہے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کو سوار ہونے کا حکم کیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1005]
