عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَوْمًا فِي مُؤَخَّرِ الْمَسْجِدِ . فَذَكَرَ مِثْلَهُ .
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Abd al-Rahman al-Darimi narrated to us, he said: Muhammad ibn Abdullah al-Raqashi narrated to us, he said: Bishr ibn Mansur narrated to us, from al-Jurairi, from Abu Nadrah, from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw some people at the back of the mosque... then the same hadith was narrated.
اردو ترجمہ
ہم سے عبد اللہ بن عبد الرحمن دارمی نے بیان کیا، کہا: ہم سے محمد بن عبد اللہ رقاشی نے بیان کیا، کہا: ہم سے بشر بن منصور نے بیان کیا، جریری سے، انہوں نے ابو نضرہ سے اور انہوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو مسجد کے پچھلے حصے میں دیکھا.... آگے اسی کی مانند حدیث بیان کی۔
