عربی (اصل)
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ، قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ رَفْعِهِمْ أَبْصَارَهُمْ عِنْدَ الدُّعَاءِ فِي الصَّلاَةِ إِلَى السَّمَاءِ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ " .
انگریزی ترجمہ
Abu al-Tahir and Amr ibn Sawwad narrated to me, both said: Ibn Wahb informed us, he said: Laith ibn Sa'd (may Allah have mercy on him) narrated to me, from Ja'far ibn Rabi'ah, from Hadrat Abd al-Rahman al-A'raj, from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'People must certainly desist from raising their eyes toward the sky while supplicating during prayer, or else their eyesight will be snatched away.'
اردو ترجمہ
مجھ سے ابو طاہر اور عمرو بن سواد نے بیان کیا، دونوں نے کہا: ہمیں ابن وہب نے خبر دی، کہا: مجھ سے لیث بن سعد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، جعفر بن ربیعہ سے، انہوں نے عبد الرحمن اعرج سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''لوگ نماز میں دعا کے وقت اپنی نظریں آسمان کی طرف بلند کرنے سے لازماً باز آ جائیں ورنہ (ایسا ہو سکتا ہے کہ) ان کی نظریں اچک لی جائیں۔''
