عربی (اصل)
قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي هِلاَلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ أَشْهَدُ لَكُنْتُ أَشْوِي لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَطْنَ الشَّاةِ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Rafi' (may Allah be well pleased with him) reported that I testify that I used to roast the liver of the goat for the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and then he (blessings and peace of Allah be upon him) offered prayer but did not perform ablution.
اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بکری کے پیٹ (کا گوشت، جگر، گردے وغیرہ) بھونتا تھا (آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسے تناول فرماتے)، اس کے بعد آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے تھے۔
