عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، أَخْبَرَنَا مُوسَى الْقَارِئُ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ وَضَعْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مَاءً وَسَتَرْتُهُ فَاغْتَسَلَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Maimuna (may Allah be well pleased with her) reported that I placed water for the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and provided privacy for him, and he (blessings and peace of Allah be upon him) took a bath.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (کے غسل) کے لیے پانی رکھا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پردہ مہیا کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غسل فرمایا۔
