عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا اعْتَكَفَ يُدْنِي إِلَىَّ رَأْسَهُ فَأُرَجِّلُهُ وَكَانَ لاَ يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلاَّ لِحَاجَةِ الإِنْسَانِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) reported: When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was in I'tikaf, he inclined his head towards me and I combed his hair, and he (blessings and peace of Allah be upon him) did not enter the house but for the natural calls (for relieving himself).
اردو ترجمہ
مالک نے ابن شہاب سے، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف فرماتے تو اپنا سر (گھر کے دروازے سے) میرے قریب کر دیتے، میں اس میں کنگھی کر دیتی اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم انسانی ضرورت کے بغیر گھر میں تشریف نہ لاتے تھے۔
