عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Hadrat 'A'isha through another chain of transmitters
اردو ترجمہ
ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے ، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔
