عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِصَبِيٍّ يَرْضَعُ فَبَالَ فِي حِجْرِهِ فَدَعَا بِمَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) reported that a suckling baby was brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he urinated in his lap. He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him) sent for water and poured it over.
اردو ترجمہ
جریر نے ہشام سے روایت کی، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک شیر خوار بچہ لایا گیا، اس نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی گود میں پیشاب کر دیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوا کر اس پر بہا دیا۔
