عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثُمَّ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been transmitted with the same chain of transmitters by Yahya bin Sa'id with the addition of these words: 'He (blessings and peace of Allah be upon him) washed his face and hands, and wiped his head and then wiped over his socks.'
اردو ترجمہ
یحییٰ بن سعید کے ایک دوسرے شاگرد عبد الوہاب نے اسی سند کے ساتھ مذکورہ بالا روایت بیان کی اور کہا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا چہرہ اور دونوں ہاتھ دھوئے، اپنے سر کا مسح فرمایا، پھر موزوں پر مسح فرمایا۔
