عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُوتِرْ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them both) reported that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'When anyone wipes himself with pebbles (after answering the call of nature) he should do this an odd number of times.'
اردو ترجمہ
ابو حضرت زبیر نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''تم میں سے کوئی شخص جب ٹھوس چیز سے استنجا کرے تو طاق عدد میں کرے۔''
