عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الأَشْعَثِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ، دِثَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . بِمِثْلِهِ . قَالَ وَأُرَاهُ قَالَ وَالنَّقِيرِ .
انگریزی ترجمہ
Muharib b. Dithar reported a hadith like this on the authority of Hadrat Ibn 'Umar through a different chain of transmitters. He (the narrator) said:I think he also made a mention of hollow stump
اردو ترجمہ
سعید بن عمرو اشعثی نے ہمیں حدیث بیان کی ، عبثر نے شیبانی سے ، انہوں نے محارب بن دثار سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ۔ راوی نے کہا : مجھے لگتا ہے انہوں نے نقیر (لکڑی کے تنے کا کھوکھلا حصہ) کا بھی ذکر کیا ۔
