عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ أَكَلْنَا زَمَنَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَحُمُرَ الْوَحْشِ وَنَهَانَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْحِمَارِ الأَهْلِيِّ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir b. Hadrat 'Abdullah is reported to have said:We ate during the time of Khaibar the (flesh) of horses and of wild asses, but Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited us (to eat) the flesh of domestic asses
اردو ترجمہ
محمد بن بکر نے کہا : ہمیں ابن جریج نے خبردی ، کہا : مجھے ابو حضرت زبیر نے بتا یا کہ انھوں نے حضرت جا بر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے ، خیبر کے زمانے میں ہم نے جنگلی گدھوں ( گورخر حضرت زبیرا ) اور گھوڑوں کا گو شت کھا یا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو پالتو گدھے کے گو شت سے منع فر ما دیا ۔
