عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ حَيْوَةَ، أَنَّ أَبَا يُونُسَ، مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِذَلِكَ وَقَالَ " مَنْ أَطَاعَ الأَمِيرَ " . وَلَمْ يَقُلْ أَمِيرِي وَكَذَلِكَ فِي حَدِيثِ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ .
انگریزی ترجمہ
According to one version of the tradition, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:Whoso obeys the commander. He did not say:" My commander
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مولیٰ ( ازاد کردہ غلام ) ابو یونس نے حدیث بیان کی ، کہا : میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہی ( حدیث ) روایت کی ، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے " جس نے امیر کی اطاعت کی " فرمایا ، " میرے امیر کی " نہیں فرمایا ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہمام کی روایت کردہ حدیث میں بھی اسی طرح ہے
