عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ، مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ، قَالَ . وَسَاقَ الْحَدِيثَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), the freed slave of Hadrat Abu Qatada reported on the authority of Abu Qatda and narrated the hadith
اردو ترجمہ
لیث نے یحییٰ بن سعید سے ، انہوں نے عمر بن کثیر بن افلح سے ، انہوں نے ابومحمد ( المعروف بہ ) مولیٰ حضرت ابوقتادہ سے روایت کی کہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا ۔ ۔ اور حدیث بیان کی
