عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ - عَنْ يُونُسَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ يَوْمًا " أَتَدْرُونَ أَيْنَ تَذْهَبُ هَذِهِ الشَّمْسُ " بِمِثْلِ مَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated on the authority of Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) that one day the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Do you know where the sun goes?' The remaining part of the hadith is the same.
اردو ترجمہ
خالد بن عبد اللہ نے یونس سے سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ ایک دن نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''کیا تم جانتے ہو یہ سورج کہاں جاتا ہے؟'' اس کے بعد ابن علیہ والی حدیث کے ہم معنی (روایت) ہے۔
