عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
Another chain on the authority of Hadrat Ibn 'Umar narrated the same as the above hadith
اردو ترجمہ
عبیداللہ نے ہمیں نافع سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی
