عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِيهِ عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Ibn Shihab through the same chain of transmitters
اردو ترجمہ
صالح نے ابن شہاب سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی
