عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، - يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ - عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ الأَنْصَارِيَّ، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الرَّجُلَ يَجِدُ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلاً أَيَقْتُلُهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ " . قَالَ سَعْدٌ بَلَى وَالَّذِي أَكْرَمَكَ بِالْحَقِّ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اسْمَعُوا إِلَى مَا يَقُولُ سَيِّدُكُمْ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) reported that Hadrat Sa'd ibn Ubada al-Ansari (may Allah be well pleased with him) submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! If a man finds another man with his wife (committing immorality), should he kill him? The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'No!' Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him) said: Why not! By Him Who has honored you with the Truth! The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Listen to what your chief says!'
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو (بدکاری کرتے) پائے تو کیا اسے قتل کر دے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "نہیں!" حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: کیوں نہیں! قسم اس ذات کی جس نے آپ کو حق کے ساتھ عزت دی! رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "سنو تمہارے سردار کیا کہتے ہیں!"
