عربی (اصل)
حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، - وَأَلْفَاظُهُمْ مُتَقَارِبَةٌ - قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الآخَرَانِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ الأَحْوَلُ، أَنَّ ثَابِتًا، مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، لَمَّا كَانَ بَيْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَبَيْنَ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ مَا كَانَ تَيَسَّرُوا لِلْقِتَالِ فَرَكِبَ خَالِدُ بْنُ الْعَاصِ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فَوَعَظَهُ خَالِدٌ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abd al-Razzaq (may Allah be well pleased with him) said: Ibn Jurayj informed us, who said: Sulayman al-Ahwal informed me that Thabit, the freed slave of Umar ibn Abd al-Rahman, told him that a dispute arose between Hadrat Abdullah ibn Amr (ibn al-As, may Allah be well pleased with him) and Anbasa ibn Abi Sufyan (may Allah be well pleased with him), and they were about to fight. At that time, Khalid ibn al-As (may Allah be well pleased with him) rode to Hadrat Abdullah ibn Amr (ibn al-As, may Allah be well pleased with him) and admonished him. Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with him) replied: Do you not know that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever is killed defending his property is a martyr?
اردو ترجمہ
عبد الرزاق نے کہا: ہمیں ابن جریج نے خبر دی، انہوں نے کہا: مجھے سلیمان احول نے خبر دی کہ عمر بن عبد الرحمٰن کے آزاد کردہ غلام ثابت نے انہیں بتایا کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو (ابن عاص) رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عنبسہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان وہ (جھگڑا) ہوا جو ہوا تو وہ لڑائی کے لیے تیار ہو گئے، اس وقت (ان کے چچا) خالد بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سوار ہو کر حضرت عبد اللہ بن عمرو (بن عاص) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے اور انہیں نصیحت کی۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواب دیا: کیا آپ کو معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جو اپنے مال کی حفاظت میں قتل کر دیا گیا، وہ شہید ہے۔
