عربی (اصل)
حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ، أُمَيَّةَ عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " ائْتُوا الدَّعْوَةَ إِذَا دُعِيتُمْ " .
انگریزی ترجمہ
Abdullah b. Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messen- ger (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:Come to the feast, when you are invited
اردو ترجمہ
اسماعیل بن اُمیہ نے ہمیں نافع سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " جب تمہیں بلایا جائے تو دعوت میں آؤ
