عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَ تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) reported:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). (blessings and peace of Allah be upon him) married Hadrat Maimuna while he was a Muhrim
اردو ترجمہ
داود بن عبدالرحمٰن نے ہمیں عمرو بن دینار سے خبر دی ، انہوں نے ابوشعثاء حضرت جابر بن زید سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کیا جبکہ آپ حالتِ احرام میں تھے
