عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، وَابْنُ، نُمَيْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ .
انگریزی ترجمہ
Rabi' b. Sabra reported on the authority of his father that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited the contracting of temporary marriage
اردو ترجمہ
سفیان بن عیینہ نے ہمیں زہری سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ربیع بن سبرہ سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح متعہ سے منع فرما دیا
