عربی (اصل)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ مَيْمُونٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَرَى التَّحْصِيبَ سُنَّةً وَكَانَ يُصَلِّي الظُّهْرَ يَوْمَ النَّفْرِ بِالْحَصْبَةِ . قَالَ نَافِعٌ قَدْ حَصَّبَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَالْخُلَفَاءُ بَعْدَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nafi' reported that Hadrat Ibn 'Umar regarded halt at Muhassab as Sunnah (of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) and observed the noon prayer on Yaum al-Nafr at that place. Nafi' said:Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) halted at Muhassab and the Caliphs did the same after him
اردو ترجمہ
صخر بن جو یریہ نے نافع سے حدیث بیان کی کہ حضر ت حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ محصب میں پڑاؤ کرنے کو سنت سمجھتے تھے اور وہ روانگی کے دن ظہر کی نماز حصبہ ( محصب ) میں ادا کرتے تھے ۔ نافع نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے بعد خلفاء نے وادی محصب میں قیام کیا ۔
