عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ { لاَ تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ} وَلَمْ يَذْكُرْ سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ فِي الْحَدِيثِ .
انگریزی ترجمہ
This hadith is also transmitted by Ahmad bin Sa'id, Habban, Sulaiman bin Mughira on the authority of Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) who said: When the verse was revealed: 'Do not raise your voice louder than the voice of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him),' no mention was made of Sa'd bin Mu'adh in it.
اردو ترجمہ
(جعفر بن سلیمان کے بجائے ) سلیمان بن مغیرہ نے ثابت ( بنانی ) سے نقل کرتے ہوئے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے حدیث روایت کی کہ جب یہ آیت اتری : ﴿ لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ ﴾..... انہوں نے بھی سعد بن حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں کیا ۔
