عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ فَلَمَّا كَانَتِ الرَّابِعَةُ قَالَ " وَالْمُقَصِّرِينَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ubaidullah reported this hadith with the same chain of transmitters and (it is said) that it was on the fourth turn that he (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) said:(May Allah have mercy upon) those who got their hair clipped
اردو ترجمہ
ہمیں عبدالوہاب نے حدیث سنائی ، ( کہا : ) ہمیں عبیداللہ نے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی اور انھوں نے ( اپنی ) حدیث میں کہا : جب چوتھی باری آئی تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " اور بال کٹوانے والوں پر بھی ۔
