عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، - رضى الله عنها - قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُقَبِّلُ إِحْدَى نِسَائِهِ وَهُوَ صَائِمٌ . ثُمَّ تَضْحَكُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat A'isha (Allah be pleased with her) said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) kissed one of his wives while he was fasting, and then she (Hadrat 'A'isha) smiled (as she narrated)
اردو ترجمہ
حضرت علی بن حجر ، سفیان ، ہشام بن عروہ ، سیدہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی کا بوسہ لے لیا کرتے تھے ۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مسکرپڑیں ۔
