راویAbida
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، قَالَ لاَ أُحَدِّثُكُمْ إِلاَّ مَا سَمِعْتُ مِنْهُ، . فَذَكَرَ عَنْ عَلِيٍّ، نَحْوَ حَدِيثِ أَيُّوبَ مَرْفُوعًا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abida (may Allah be well pleased with him) said:I will not narrate to you except what I heard from him (Hadrat 'Ali), and then he narrated from him
اردو ترجمہ
ابن عون نے محمد سے اور انھوں نے عبیدہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا میں تمھیں صرف وہی بیان کروں گا جو میں نے ان ( علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم ) سے سنا ہے پھر انھوں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے ایو ب کی حدیث کی طرح مرفو ع حدیث بیان کی ۔
