عربی (اصل)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلاَ يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلاَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَالتَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ بَعْدُ " .
انگریزی ترجمہ
Ma'mar narrated from Hammam ibn Munabbih, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). All of their narrations (Safwan, al-Ala', and Ma'mar) are similar to the narration of al-Zuhri, except that the hadith of al-Ala' and Safwan does not contain the phrase 'while people raise their eyes towards him regarding it.' And the hadith of Ma'mar does not mention wine.
اردو ترجمہ
معمر نے ہمام بن منبہ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی۔ ان سب (صفوان، علاء اور معمر) کی روایات امام زہری کی روایت کی مانند ہیں، البتہ علاء اور صفوان کی بیان کردہ حدیث میں 'لوگ اس کی طرف نگاہیں اٹھاتے ہوں' کے الفاظ نہیں ہیں۔ اور معمر کی حدیث میں شراب (پینے) کا ذکر نہیں۔
