عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَابْنُ، نُمَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاَقَةَ، سَمِعَ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ بَايَعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَلَى النُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ .
انگریزی ترجمہ
Ziyad ibn Ilaqah (al-Kufi) narrates that he heard Hadrat Jarir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) saying: I pledged allegiance to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) upon sincere counsel for every Muslim.
اردو ترجمہ
زیاد بن علاقہ (کوفی) سے روایت ہے، انہوں نے حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ فرما رہے تھے: میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرنے پر بیعت کی۔
