عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْنُتُ فِي الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Shu'bah narrated from 'Amr ibn Murrah, who said: I heard Ibn Abi Layla say: Hadrat al-Bara ibn 'Azib (may Allah be well pleased with him) narrated to us that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to observe Qunut in the Fajr and Maghrib prayers.
اردو ترجمہ
شعبہ نے عمرو بن مرہ سے روایت کی، فرمایا: میں نے ابن ابی لیلیٰ سے سنا، فرمایا: ہمیں حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث سنائی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فجر اور مغرب (کی نمازوں) میں قنوت کیا کرتے تھے۔
