عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ، قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِلَى قَوْلِهِ " وَاجْعَلْهَا عَلَيْهِمْ كَسِنِي يُوسُفَ " . وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) by another chain of transmitters up to the words: 'And cause them a famine like that (which broke out at the time) of Yusuf (blessings and peace of Allah be upon him),' but the subsequent portion was not mentioned.
اردو ترجمہ
ابن عیینہ نے زہری سے، انھوں نے سعید بن مسیب سے، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ان الفاظ تک روایت کی: ''اس سختی کو ان پر یوسف علیہ السلام کے زمانے کے قحط کی طرح کر دے'' جو اس کے بعد ہے اسے بیان نہیں کیا۔
