عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَأَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ نَحْوًا مِنْ صَلاَتِكُمْ وَكَانَ يُؤَخِّرُ الْعَتَمَةَ بَعْدَ صَلاَتِكُمْ شَيْئًا وَكَانَ يُخِفُّ الصَّلاَةَ . وَفِي رِوَايَةِ أَبِي كَامِلٍ يُخَفِّفُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Qutaibah ibn Sa'id and Abu Kamil al-Jahdari both narrated that Abu 'Awanah narrated to us from Simak, who narrated from Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray the prayers at times similar to yours, except that he would delay the 'Isha prayer a little beyond your time, and he would shorten the prayer. Abu Kamil's narration has the words 'yukhaff(if)' (meaning the same: he would lighten/shorten it).
اردو ترجمہ
قتیبہ بن سعید اور ابو کامل جحدری دونوں نے بیان کیا کہ ہمیں ابو عوانہ نے سماک سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نمازیں تمہاری طرح (اوقات میں) پڑھتے تھے، البتہ عشاء مؤخر کر کے تمہاری نماز سے کچھ دیر بعد پڑھتے تھے اور نماز میں تخفیف فرماتے تھے۔ ابو کامل کی روایت میں ''یخفف'' کے الفاظ ہیں (مفہوم ایک ہی ہے)۔
