عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِيُّ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ فَاتَتْهُ الْعَصْرُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Harun ibn Sa'id al-Aili narrated to me — and the wording is his — he said: Ibn Wahb narrated to us, he said: 'Amr ibn al-Harith informed me from Ibn Shihab, who narrated from Salim ibn Hadrat 'Abdullah, who narrated from his father (Hadrat Ibn 'Umar, may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'He who misses the 'Asr prayer, it is as though he has been deprived of his family and his property.'
اردو ترجمہ
ہارون بن سعید ایلی نے مجھے حدیث بیان کی — اور الفاظ انہی کے ہیں — کہا ہمیں ابن وہب نے حدیث سنائی، کہا مجھے عمرو بن حارث نے ابن شہاب سے خبر دی، انہوں نے سالم بن عبد اللہ سے اور انہوں نے اپنے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''جس شخص کی عصر کی نماز رہ گئی تو گویا اس کے اہل و عیال اور اس کا مال تباہ و برباد ہو گئے۔''
