عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنِ الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ حُمْرَانَ، يَقُولُ سَمِعْتُ عُثْمَانَ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ مِثْلَهُ سَوَاءً .
انگریزی ترجمہ
Instead of Ibn Ulayyah, Bishr ibn al-Mufaddal also narrated this tradition from Khalid al-Hadhdha', from al-Walid Abu Bishr, who said: I heard Humran say: I heard Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him) saying: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating... then he mentioned the like of the preceding narration.
اردو ترجمہ
ابن علیہ کے بجائے بشر بن مفضل نے بھی خالد حذاء سے یہی روایت بیان کی، انہوں نے ولید ابو بشر سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے حمران سے سنا، انہوں نے کہا: میں نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ فرماتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا... اس کے بعد بالکل سابقہ روایت کی طرح بیان کیا۔
