عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَعَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ.
انگریزی ترجمہ
Yahya ibn Yahya narrated to us, he said: I recited to Malik (upon him be mercy) from Muhammad ibn Yahya ibn Habban, from al-A'raj, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade prayer after the Asr prayer until the sun sets, and forbade prayer after the Fajr prayer until the sun rises.
اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن یحییٰ نے بیان کیا، فرمایا: میں نے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو محمد بن یحییٰ بن حبان سے، انہوں نے اعرج سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت پڑھ کر سنائی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد نماز سے منع فرمایا یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے، اور صبح کے بعد نماز سے منع فرمایا یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے۔
