عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى بُصَاقًا فِي جِدَارِ الْقِبْلَةِ أَوْ مُخَاطًا أَوْ نُخَامَةً فَحَكَّهُ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw spittle, or snot, or sputum sticking to the wall towards the qibla and scratched it off.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قبلے کی دیوار پر تھوک یا رینٹ یا بلغم لگا ہوا دیکھا تو کھرچ ڈالا۔
