عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، - يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ - حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
Khalid, namely Ibn al-Harith, narrated: Shu'bah narrated to us from Abu al-Tayyah, who said: I heard Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) saying that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)... the rest is like the previous hadith.
اردو ترجمہ
خالد یعنی ابن حارث نے روایت کی، کہا: ہمیں شعبہ نے ابو تیاح سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم... آگے سابقہ حدیث کے مانند ہے۔
