عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ . مِثْلَ حَدِيثِ يُونُسَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Zubaidi narrated from Ibn Shihab al-Zuhri, who said: Sa'id ibn al-Musayyab and Abu Salamah ibn Hadrat 'Abd al-Rahman informed me that Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying... the rest is like the hadith of Yunus.
اردو ترجمہ
زبیدی نے ابن شہاب زہری سے روایت کی، انہوں نے کہا: مجھے سعید بن مسیب اور ابو سلمہ بن عبد الرحمٰن نے خبر دی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے... بقیہ یونس کی حدیث کے مانند ہے۔
