عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ طَارِقٍ، قَالَ حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ عُبَيْدَةَ السُّلَمِيُّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " بُنِيَ الإِسْلاَمُ عَلَى خَمْسٍ عَلَى أَنْ يُعْبَدَ اللَّهُ وَيُكْفَرَ بِمَا دُونَهُ وَإِقَامِ الصَّلاَةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَحَجِّ الْبَيْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl ibn Hadrat 'Uthman al-'Askari narrated to us, Yahya ibn Zakariyya narrated to us, Sa'd ibn Tariq (Hadrat Abu Malik al-Ashja'i) narrated to me, from Sa'd ibn 'Ubaydah al-Sulami, from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: 'Islam is built upon five things: that Allah be worshipped and everything besides Him be rejected, establishing prayer, paying zakat, pilgrimage to the House, and fasting in Ramadan.'
اردو ترجمہ
ہم سے سہل بن حضرت عثمان عسکری نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن زکریاء نے بیان کیا، کہا مجھے سعد بن طارق (ابو مالک اشجعی) نے حدیث سنائی، انہوں نے سعد بن عبیدہ سلمی سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی، ارشاد فرمایا: ''اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اللہ تعالیٰ کی عبادت کی جائے اور اس کے سوا ہر معبود کا انکار کیا جائے، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔''
