عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَأَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أُمِرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ وَنُهِيَ أَنْ يَكُفَّ شَعْرَهُ وَثِيَابَهُ . هَذَا حَدِيثُ يَحْيَى . وَقَالَ أَبُو الرَّبِيعِ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَنُهِيَ أَنْ يَكُفَّ شَعْرَهُ وَثِيَابَهُ الْكَفَّيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ وَالْجَبْهَةِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya ibn Yahya and Abu al-Rabi' al-Zahrani narrated to us, Yahya said: he informed us, and Abu al-Rabi' said: Hammad ibn Zayd narrated to us from Amr ibn Dinar, from Tawus, from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was commanded to prostrate on seven (bones) and was forbidden from folding back his hair and clothing. This is the hadith of Yahya. Abu al-Rabi' said: on seven bones and was forbidden from folding back his hair and clothing — (the seven bones are) the two palms, the two knees, the two feet, and the forehead.
اردو ترجمہ
ہمیں یحییٰ بن یحییٰ اور ابو ربیع زہرانی نے حدیث بیان کی، یحییٰ نے کہا ہمیں خبر دی اور ابو ربیع نے کہا: ہمیں حماد بن زید نے عمرو بن دینار سے حدیث بیان کی، انہوں نے طاؤس سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا گیا کہ آپ سات (ہڈیوں والے اعضاء) پر سجدہ فرمائیں اور آپ کو بالوں اور کپڑوں کو سمیٹنے سے منع کیا گیا۔ یہ یحییٰ کی حدیث ہے۔ اور ابو ربیع نے کہا: سات ہڈیوں (والے اعضاء) پر سجدہ فرمانے کا حکم دیا گیا اور بالوں اور کپڑوں کو سمیٹنے سے منع کیا گیا (سات اعضاء سے مراد) دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے، دونوں قدم اور پیشانی (ہیں)۔
