عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، قَالَ حَدَّثَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ، قَالَ آخِرُ مَا عَهِدَ إِلَىَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَمَمْتَ قَوْمًا فَأَخِفَّ بِهِمُ الصَّلاَةَ " .
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn al-Muthanna and Ibn Bashshar narrated to us, both said: Muhammad ibn Ja'far narrated to us, Shu'ba narrated to us from Amr ibn Murra, who said: I heard Sa'id ibn al-Musayyab say: Hadrat Uthman ibn Abi al-As (may Allah be well pleased with him) narrated, saying: The last instruction the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave me was: 'When you lead the people in prayer, make it light for them.'
اردو ترجمہ
ہمیں محمد بن مثنیٰ اور ابن بشار نے حدیث بیان کی، دونوں نے کہا: ہمیں محمد بن جعفر نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں شعبہ نے عمرو بن مرہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے سعید بن مسیب سے سنا، انہوں نے کہا: حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آخری بات جو میرے ذمے لگائی وہ یہ تھی: ''جب تم لوگوں کی امامت کراؤ تو انہیں نماز ہلکی پڑھاؤ۔''
