عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، . أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ بِـ { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى} وَفِي الصُّبْحِ بِأَطْوَلَ مِنْ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shayba narrated to us, Abu Dawud al-Tayalisi narrated to us from Shu'ba, from Simak, from Hadrat Jabir ibn Samura (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite in the noon prayer 'Glorify the name of thy Most High Lord' [Surah al-A'la, 87] and in the morning prayer he would recite longer than that.
اردو ترجمہ
ہمیں حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں ابو داؤد طیالسی نے شعبہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے سماک سے، انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی نماز میں ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ (اپنے رب اعلیٰ کے نام کی تسبیح کر) پڑھتے اور صبح کی نماز میں اس سے لمبی قراءت فرماتے تھے۔
