عربی (اصل)
حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاَقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ صَلَّيْتُ وَصَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَرَأَ { ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ} حَتَّى قَرَأَ { وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ} قَالَ فَجَعَلْتُ أُرَدِّدُهَا وَلاَ أَدْرِي مَا قَالَ .
انگریزی ترجمہ
Abu Kamil al-Jahdari Fudayl ibn Husayn narrated to me, Abu Awana narrated to us from Ziyad ibn Ilaqa, from Hadrat Qutba ibn Malik (may Allah be well pleased with him), who said: I prayed and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) led us in prayer, and he recited 'Qaf. By the Glorious Qur'an' [Surah Qaf, 50:1], until he recited 'and the tall palm trees' [50:10]. I began repeating it (in my mind) but could not understand its significance.
اردو ترجمہ
مجھے ابو کامل جحدری فضیل بن حسین نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں ابو عوانہ نے زیاد بن علاقہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: میں نے نماز پڑھی اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی، تو آپ نے ﴿ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ﴾ کی تلاوت فرمائی، حتیٰ کہ آپ نے ﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ﴾ (اور کھجور کے بلند و بالا درخت) پڑھا، تو میں اس آیت کو بار بار (ذہن میں) دہرانے لگا اور آپ نے جو فرمایا مجھے اس (کے مفہوم) کا پتا نہ چلا۔
