عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِحَطَبٍ فَيُحْطَبَ ثُمَّ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَيُؤَذَّنَ لَهَا ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا فَيَؤُمَّ النَّاسَ ثُمَّ أُخَالِفَ إِلَى رِجَالٍ. وَفِي رِوَايَةٍ: لَا يَشْهَدُونَ الصَّلَاةَ فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ يَعْلَمُ أَحَدُهُمْ أَنَّهُ يَجِدُ عَرْقًا سَمِينًا أَوْ مِرْمَاتَيْنِ حَسَنَتَيْنِ لَشَهِدَ الْعِشَاءَ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَلمُسلم نَحوه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “By Him in whose hand my soul is, I have thought about giving orders for fuel and having it gathered, then giving orders for prayer and having the adhan called for it, then ordering a man to lead the people, then going off to some people (who are not present at the prayer, as it says in a version) and burning down their houses over them. By Him in whose hand my soul is, if one of them knew he would find a fat meaty bone or two fine sheep’s hoofs, he would attend the evening prayer.” Bukhari transmitted it and Muslim has something similar.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں نے ارادہ کیا کہ لکڑیاں جمع کرنے کا حکم دوں، پھر نماز کا حکم دوں اور اذان دلواؤں، پھر کسی شخص کو لوگوں کا امام بناؤں اور خود ان لوگوں کے پاس جاؤں جو نماز میں نہیں آتے اور ان کے گھر جلا دوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر ان میں سے کسی کو معلوم ہو کہ اسے موٹی ہڈی یا دو اچھے کھر ملیں گے تو وہ ضرور عشاء کی نماز میں حاضر ہو۔ (متفق علیہ)
